ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ

December 10, 2022

راولپنڈی (اپنےرپورٹرسے) راولپنڈی ضلع میں ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔رواں برس اب تک ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد4774ہے ۔ ہسپتالوں میں 6کے لگ بھگ مریض ہیں۔ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایک جگہ کو سیل ، سات مقدمات درج ، قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر18پوائنٹس کو 20ہزار روپے جرمانے ،433نوٹس جاری کئے گئے۔