سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت کا محکمہ تعلقات عامہ دفتر کا دورہ

December 10, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری انفرمیشن اینڈ کلچر و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب آصف بلال لودھی نے ڈویڑنل دفتر تعلقات عامہ کا دورہ کیا ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن محمد سجاد جہانیہ نے افسران کے ہمراہ استقبال کیا سیکرٹری انفرمیشن نے افسران سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرز ماجد علی نقوی،محمد اصغر خان،وسیم۔یوسف، ارم سلیمی آفس سپرنٹنڈنٹ اللہ وسایا زاہد، فوٹوگرافرز اور کیمرہ مین محمد شعیب قریشی تنویر مبین،انور اقبال آفس اسسٹنٹ خلیل بھی موجود تھے۔