گیس کمپریسر کے غیر قانونی استعمال پر سوئی گیس کنکشن منقطع کرنے کا سلسلہ جاری

December 10, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر ) گیس کمپریسر کے غیر قانونی استعمال پر سوئی گیس کنکشن منقطع کرنے کا سلسلہ جاری، ملتان ریجن میں گزشتہ روز ٹاسک فورس ٹیموں نے ملتان شہر میں 19، شجاع آباد سب ایریا میں 4،ڈیرہ غازی خان سب ایریا میں 2، میاں چنوں سب ایریا میں 4گیس میٹرز منقطع کیے۔