چیلنج فٹبال، آرمی اور ماشا یونائیٹڈ کامیاب

January 26, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیلنج کپ فٹ بال میں پاکستان آرمی اور ماشا یونائیٹڈنے کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈیمیں مسلم ہینڈ ایف سی کو پاکستان آرمی نے دو صفر جبکہ ماشا یونائیٹڈ نے کلاش ملز کو تین صفر سے ہرایا ۔ پاکستان ریلویز اور اشرف شوگر ملزکامیچ برابر رہا۔