جرمن فوج کے سہولت کار 535 افغانوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ
جرمنی نے پاکستان میں موجود ان 535 افغان شہریوں کو جرمنی بلانے کا فیصلہ کر لیا جنہوں نے اتحادی فوج کے انخلاء سے پہلے افغانستان میں جرمن فوج کی سہولت کاری کی تھی اور اب انہیں طالبان حکومت سے خطرہ ہے۔۔