• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم خدمت خلق اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا مشن جاری رکھیں گے، شفیق وڑائچ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) مرکزی مسلم لیگ شعبہ خدمتِ خلق پاکستان کے چیئرمین شفیق الرحمان وڑائچ کا کہنا ہے کہ ہم خدمت خلق اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا مشن جاری رکھیں گے۔ اس سلسلے میں تنظیمی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ سیف اللہ لودھی روڈ راولپنڈی میں ہوا جس میں تنظیم کے جنرل سیکرٹری انجینئر مبین صدیقی، صدر عرفان الحق، سیکرٹری اطلاعات و نشریات حافظ عبدالقدوس سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید