• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، ٹریفک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ہتھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ، ہائی ایس کی ٹکر سے سوزوکی بولان کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی، ہائی ایس کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید