• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن ترقی مسلم راجپوتاں راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات میں راؤ محمد جلیل صدر اور راؤ نورحسین جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) انجمن ترقی مسلم راجپوتاں راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات میں راؤ محمد جلیل صدر اور راؤ نورحسین جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ دیگر عہد یداروں میں سینئر نائب صدر رائو عبد الرحیم، نائب صدررائو محمد سلیمان، جوائنٹ سیکرٹری تصور حسین، انفارمیشن سیکرٹری خرم رائو ، فنا نس سیرٹری رائو محمد نصیر، آڈیٹر رائو فتح محمد، پبلکیشن سیکرٹری رائو ذوالفقار اور کیشئر کرم الٰہی شامل ہیں۔ کنور محمد جا وید اقبال نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔
اسلام آباد سے مزید