• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس نے7اشتہا ریو ں سمیت17جر ائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث سات اشتہا ریو ں سمیت17جر ائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرکے منشیا ت،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، تھا نہ تر نول، تھا نہ انڈسٹر یل، تھا نہ کھنہ، تھا نہ ہمک، تھا نہ بہا رہ کہو، تھانہ بنی گا لہ پولیس ٹیموں 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سےایک کلو510گر ام چرس، 266 گر ام آ ئس، 68بو تلیں شراب، مختلف بو ر کے تین عددپستول معہ ایمونیشن اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی جبکہ اشتہا ری مجرموں اور عدالتی مفر وروں کی گرفتاری کیلئے چلا ئی جانے والی خصوصی مہم کے دوران سات مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔
اسلام آباد سے مزید