حیدر علی کا ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

January 28, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کر کٹر حیدر علی کا ڈربی شائر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں اہم کردار مکی آرتھر نے ادا کیاہے۔