• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کو بولنگ کوچ کی تلاش، خواتین سے بھی درخواستیں طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نئی بولنگ کوچ خاتونبھی ہوسکتی ہیں۔ پی سی بی اشتہار میں خواتین امیدوار سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادھر سبکدوش ہونے والے بولنگ کوچ ایشلے فوفکے کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ یادگار وقت گزارا ۔ انہوں نےسوشل میڈیا پر پیغام میں کراچی کے غروب آفتاب کی تصویر کے ساتھ کیپشن دیا۔ پاکستان میں میرا آخری غروب آفتاب ہے ، زبردست لوگوں کا شکریہ، یہ سفر شاندار رہا، ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ آخری اسائنمنٹ ہے۔ انہیں نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ نے اپنی مینز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید