چیلنج کپ فٹبال کا میچ منسوخ

January 28, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل چیلنج کپ فٹ بال میں گوادر پورٹ کی ٹیم کے نہ آنے پر میچ منسوخ کردیا گیا۔ جمعہ کو گوادر پورٹ اور پاکستان پولیس کے مابین کے پی ٹی گراونڈ میںمیچ ہونا تھا ۔