مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

January 28, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 1000 روپے کلو،راہو840 ، پمفلٹ820،فنگر فش400 روپے تک فی کلو، ملی 380 روپے ،سلور1050روپےفی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔