• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرچر روڈ گردوارے کو سکھ برادری کے حوالے کرنے کامطالبہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین بلوچستان سکھ کونسل سردار اویناش سنگھ نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آرچر روڈ پر واقع گردوارے کو سکھوں کے حوالے کیاجائے اوراس جائیداد کی فروخت کی تحقیقات کرائی جائے یہ بات انہوں نے ہفتہ کو سردار بسنت سنگھ ، سنیل بجاج ، سدھیر کمار و دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔
کوئٹہ سے مزید