منشیات کیس کے ملزم پر فرم جرم عائد

January 28, 2023

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کی جج شبانہ رسالت نے منشیات کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہ طلب کرلئے۔ ملزم ذوہیب احمد کو اے این ایف نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا۔