پی وائی او کے وفد کی شجاع آباد بار کے صدر کو مبارکباد

January 29, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل شجاع آباد کے صدر نوید احمد مغل کی قیادت میں وفد نے شجاع آباد بار کے نو منتخب صدر میاں ایاز احمد بودلہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس موقع پر انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔