• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر آفیسر اقبال فرید کی گریڈ20میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ بلدیات پنجاب نے لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ گریڈ19 کے سینئر آفیسر اقبال فرید کو گریڈ 20میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دے دی،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ زید بن مقصود کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اقبال فرید اس وقت ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ ٹیم کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ملتان سے مزید