دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو ہرا دیا

January 30, 2023

بلوم فونٹین (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے کپتان ٹیمبا باؤما کی سنچری کی بدولت دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے سات وکٹ پر 342رنز بنائے۔ پروٹیز نے ہدف پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔