موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی

January 30, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ آراے بازارکے علاقہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق اتوارکی رات فیصل کالونی کے اتوار بازارمیںدو موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اعجاز نامی شخص شدیدزخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔