خواتین کرکٹ ٹیم میلبورن پہنچ گئی

January 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا میں بدترین ناکامی سمیٹنے کے بعد پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم پیر کو کینبرا سے میلبورن پہنچ گئی۔ٹیم منگل کی صبح براستہ دبئی کیپ ٹاون روانہ ہوگی۔ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 12 فروری کو کھیلے گی ۔