پیوٹن نے قتل کی دھمکی دی تھی، سابق برطانوی وزیراعظم

January 31, 2023

لاہور(نیوزڈیسک)سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نےکہاہےکہ انہیں روسی صدر پیوٹن نےمیزائل حملےمیں قتل کرنےکی دھمکی دی تھی، روسی صدرکوکہاتھایوکرین میں فوجی آپریشن ’’مکمل تباہی‘‘ہوگی اورلندن کیف کی مدد کریگا، بورس نےایک دستاویزی فلم میں انکشاف کیاکہ گزشتہ سال یوکرین جنگ سے پہلے روسی صدرسےملاقات میں کہاتھاکہ یوکرین میں فوجی آپریشن’’مکمل تباہی‘‘ ہوگی اورروسی جارحیت پرلندن کیف کی مدد کرےگا،پیوٹن کو مغربی پابندیوں کے بارے میں خبردار کیا تھا۔