حاجی لشکری رئیسانی کوئٹہ پہنچ گئے

January 31, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی پشاور میں ہونے والے ری ایمیجننگ پاکستان ڈائیلاگ میں شرکت کے بعد پیر کو اسلام آبادسے کوئٹہ پہنچ گئے ، کوئٹہ ائیرپورٹ پر بلوچستان پیس فورم کے رضاکاروں ،کارکنوں و عمائدین نے ان کا استقبال کیا ۔