این ڈی ایم کی بی یو جے کے نومنتخب صدر و دیگر کو مبارکباد

January 31, 2023

کوئٹہ(پ ر)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے بیان میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب صدر عرفان سعید،جنرل سیکرٹری منظور احمد ودیگر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ حقیقی صحافت کو پروان چڑھانے کیلئےاہم کردار ادا کریں گے۔