بائیکاٹ ختم، پی پی کا گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کےحق میں ووٹ دینے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی پی قومی اسمبلی میں کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دے گی۔۔