حضرت واصف علی واصفؒ کا عرس 14 فروری سے شروع ہوگا

January 31, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) حضرت واصف علی واصف ؒ کا31 واں عرس قبرستان میانی صاحب میں 14 فروری سے شروع ہو گا۔