ہتھورو سنگھے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

February 01, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کےچندیکا ہتھورو سنگھے کو تین سال کیلئے دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔تاہم یہ طے نہیں ہے کہ وہ کس فارمیٹ میں کوچنگ کریں گے۔ ایس سری رام اس وقت ٹی ٹوئنٹی کے ہیڈ کوچ ہیں۔