ایئرکرافٹ پینل کی کامیابی پر مبارکباد

February 01, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سول ایویشن آفیسر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے انتخابات میں ایئر کرافٹ پینل کی بلامقابلہ کامیابی پر مرکزی صدر میاں منیب اقبال جنرل سیکرٹری محمد اسد خان نیازی فنانس سیکرٹری بابر بلوچ اور ان کی کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔