کراچی (نیوز ڈیسک) شاہ فیصل کالونی نمبر2 کے علاقے میں گیس کی بندش، علاقہ مکین پریشان ہوگئے، سلنڈرز بھروانے پرمجبور، شیڈول کے اوقات میں بھی گیس کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی۔