• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیل ہوت کو ٹائون چیئرمین بننے پر پی پی لیاری کے رہنماؤں کی مبارکباد

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی لیاری کے رہنمائوں نور محمد غازی اور عبد الرحیم بلوچ نے خلیل ہوت کو لیاری ٹاؤن کا چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ خلیل ہوت جیسے رہنما کا ٹاؤن چیئرمین کی حیثیت سے آگے آنا لیاری کے لئے ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید