کراچی (نیوز ڈیسک) سید زاہد حسین زیدی وسیدہ ممتاز فاطمہ کے ایصال ثواب کیلئے آج شام 5بجے بمقام امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی قرآن خوانی و مجلس منعقد ہوگی۔مجلس سے کاشف حسین زیدی کی سوز خوانی کے بعد مولانا حیدر علی زیدی سلیم خطاب فرما ئیں گے جبکہ انجمن سجادیہ نوحہ خوانی کرے گی۔