پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

February 01, 2023

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔