• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرمپورہ کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف کلب چوک میں احتجاج

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مصطفی آ با د کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشیوں نے کلب چوک میں احتجاج کیا ، مظاہرین سڑک بلاک کر کے شدید نعرے بازی بھی کی۔مظاہرے میں شامل ایک خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے تاہم مصطفی آباد تھانے میں درخواست دینے کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم مائیکل کے خلاف مقدمہ درج کر کے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ پولیس حکام کی جانب سے کارروائی کی یقین دہانی کروانے پر مظاہرین کو مذاکرات کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید