• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسلِ نو کی نظریاتی تربیت وقت کی اہم ضرورت، ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(نیوزرپورٹر)ممبر سازی مہم کے سلسلے میں خواتین اہلِ قلم کو ایک مثبت، تعمیری اور فکری جدوجہد سے وابستہ کرنے کے لیے ایک شاندار ادبی و فکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا عنوان نسل نو کی تعمیر میں خواتین کا کردار” تھا۔نشست سے آن لائن خطاب کے دوران سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ نسلِ نو کی نظریاتی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔، تاکہ نوجوان فکری انتشار سے نکل کر مثبت سمت اختیار کر سکیں۔
لاہور سے مزید