• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفارمیشن بیورو میں تقرری کا 5 نکاتی معیار قیادت کو بھجوا دیا، شہزاد سعید چیمہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ انفارمیشن بیورو میں تقرری کا 5 نکاتی معیار قیادت کو بھجوا دیا ہے,صدر پنجاب اور جنرل سیکرٹری ڈویژن اور ضلع کو مرضی کے انفارمیشن سیکرٹری بنانے کی اجازت دیں،تنظیم مکمل کر کے چیئرمین صاحب کو انفارمیشن بیورو کا گلدستہ پیش کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید