لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری سے اظہار یکجہتی اور عمران خان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ آج بروز بدھ 3 بجے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر ہو گا۔