محکمہ صحت، کراچی کے 7 اضلاع میں پیٹ کے کیڑے مار مہم شروع کرنے کا فیصلہ

February 02, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت سندھ نے 6 سے 11 فروری تک کراچی کے 7 اضلاع میں پیٹ کے کیڑے مار مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی کے 47 لاکھ بچے پیٹ کے کیڑوں سے متاثر ہیں۔