ایچ ڈی پی کی ساتویں کانگریس کل ہوگی

February 02, 2023

کوئٹہ (آن لائن)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی ساتویں دو روزہ کانگریس کل جمعہ سے شروع ہوگئی ۔کانگریس کے پہلے روز بند اجلاس ہوگا جس میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احمد علی کوہزاد گزشتہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے جبکہ دوسرے روز مرکزی کونسل کے ارکان اور بعد میں ایگزیکٹو کونسل کا انتخاب کیا جائے گا۔ تمام متعلقہ مندوبین شرکت یقینی بنائیں۔