اپوزیشن سے بدلہ، شہباز اور بلاول بھی عمران خان بن گئے، اہم تفصیلات ’’جیو پاکستان‘‘ میں دیکھیں

February 03, 2023

کراچی (جنگ نیوز) اپوزیشن سے بدلہ ترجیح ہے، شہباز اور بلاول بھی عمران خان بن گئے ہیں۔ توشہ خانہ، ممنوعہ فنڈنگ یا ٹیریان کیس؟۔ خان صاحب کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟۔ دہشت گردوں کو سخت جواب ملے گا، پشاور دھماکے کے بعد صوبائی سطح پر بڑا فیصلہ ہوگیا۔ اور بیس بال کا میدان مارلیا، پاکستان نے ایشین گیمز تک رسائی حاصل کرلی۔ اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔