پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کا کل سے آغاز، ذرائع
آئی ایم ایف پنجاب اور کے پی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا، صوبوں سے ٹیکس اور نان ٹیکس ریونیو وصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بات ہوگی، صوبوں سے زرعی ٹیکس کی وصولی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔۔