قائداعظم یونیورسٹی کے وفد کا نشترمیڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

February 04, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔انفیکشن پری وینشن اور کنٹرول کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔