اسکولوں میں صبح کی اسمبلی یقینی بنائی جائے، کمشنر، تعمیراتی منصوبوں کا بھی جائزہ

February 04, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ صبح کی اسمبلی کو باقاعدہ بنائیں۔کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے تعمیراتی پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ کیا۔ کمشنرلاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے سمن آباد گلشن راوی انڈر پاس اور آٹو مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر خان، اے سی سٹی محمد مرتضی و دیگر افسران ہمراہ موجود تھے ۔ کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے انڈر پاس کو 30اپریل سے پہلے مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ک