انٹر کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

February 04, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج صبح10 بجے کیا جائے گا۔ اس موقع پر سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور سید طاہر رضا بخاری، زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف گوہر مصطفیٰ سمیت دیگر مشائخ عظام اور علمائے کرام بھی موجود تھے۔ نگران صوبائی وزیر نے دربار بابا فرید گنج شکرؒ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ انہوں نے دربار کے مختلف حصوں کا دورہ کر کے زائرین کے لئے سہولیات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ اور ہدایت کی کہ دربار بابا فریدؒ پر زائرین کے لئے فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔