تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ ریلی

February 05, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف کی جانب سے پی پی 214 زکریا ٹاؤن سے مہنگائی اور الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی قیادت سٹی جنر ل سیکرٹری راؤ آصف انور نے کی۔عبدالمجید گجر،ملک رمضان سیال، چوہدری عبدالوہاب،عامر رؤف، آصفہ سلیم راؤبلال، ملک نسیم کھوکھر، خرم لیاقت، ردا، عروج فاطمہ،شازیہ وحید ودیگر کارکنان نے شرکت کی۔