شہر کی بڑی شاہراہوں کی صفائی

February 05, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سےشہر کی بڑی شاہراہوں کو پانی سے دھونے کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں،ممتاز آباد میں بی سی جی چوک سے پیپلز کالونی تک شاہراہ کو پانی سے واش کردیا گیا ہے،چونگی نمبر6 بوسن روڈ، کچہری چوک سے پل موج دریا تک،چونگی نمبر8،عید گاہ روڈ اور ڈبل پھاٹک کی بھی پانی سے واشنگ کردی گئی ہے۔