دو جواری گرفتار، رقم برآمد

February 06, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف مقامات پر جوئے کے اڈوں پر چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کرکے وٹک رقم برآمد کر لی،پولیس تھانہ دلی گیٹ نے اورپولیس تھانہ بوہر گیٹ نے دو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر اللہ دتہ اور مہدی کو پرچی جوا فروخت کرنے اور کھیلنے کے الزام میں گرفتار کر کے ہزاروں روپے کی وٹک رقم برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔