عارف انجم کیلئے دعائے صحت کی اپیل

February 08, 2023

کراچی (جنگ نیوز)سینئر صحافی اور جنگ لندن کے سابق کارکن عارف انجم صدیقی ہارٹ اٹیک کے بعد صاحب فراش ہیں ان کے صاحبزادے بلال احمد نے ان کی صحتیابی کے لئے احباب سے دعا کی درخواست کی ہے۔