پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار

February 08, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلری پولیس نے شہری اور پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث پولیس اہلکارسمیت3ملزمان کوگرفتارکر کے اسلحہ اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، مذکورہ ڈگیت گروہ نے 2 فروری کوکلری کےعلاقے لیاری نیا آباد میں بلال نامی شہری کوتیزدھارآلے کے وار کر کے قتل کردیا گیا تھا۔