متحدہ ورکرز فرنٹ کے تحت کل دھرنا دیگا

February 08, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی و اٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو کارپوریشن کا درجہ دینے پر متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے نے یونائیٹڈ ورکر یونین اور لیبر فرنٹ کے ساتھ مل کر 9فروری جمعرات کوصبح 11 بجے کارساز آفس پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائیگا۔