بچی ملیر ندی میں ڈوب گئی، تلاش جاری

February 09, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیرندی میں معصوم بچی ڈوب گئی، اطلاع ملنےپر ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا بچی کی تلاش میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، پولیس کے مطابق 4سالہ بنین د ختر نیازگز شتہ روز نانی کے گھر سے لا پتا ہوگئی تھی ۔