امریکی کانگریس مین کا بیان وزیر اعظم آفس کی تشویش

March 20, 2023

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعظم آفس نے امریکن کانگریس مین کے بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے امریکن کانگریس مین کے حالیہ بیانات پر پاکستان میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے ایسے میں پاکستان کو آپ جیسے دوستوں کی ضرورت ہے ، اس موقع پر ڈاکٹر آصف کا کہنا تھا کہ میرا کام اور دوستی صرف پاکستان کے ساتھ ہے ، پاکستان کی بہتری اور انسانی حقوق کیلیے کام جاری رکھوں گا ، ڈاکٹر آصف کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ڈاکٹر آصف کے زریعے امریکہ سے مدد کی درخواست کی تھی ڈاکٹر آصف کی امریکہ واپس پہنچ کر کانگریس مین سے ملاقاتیں جاری ہیں۔